• Breaking News

    Saturday, July 8, 2017

    بریکنگ نیوز ’’ظلم آخر ظلم ہے ، بڑھتاہے تو مٹ جاتا ہے ‘‘ عدالت نے’’ مریم صفدر‘‘ کو گرفتار کرنے کاحکم دیدیا

    1499533953dailyausaf
    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ نے یوحنا آباد میں 3 افراد کو گاڑی کے نیچے کچل کر ہلاک کرنے کی ملزمہ مریم صفدر کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں اور متعلقہ پولیس کو ہدایت کی ہے کہ ملزمہ کو 22 ستمبر کو عدالت میں پیش کریں، ملزمہ مریم صفدر کے خلاف تھانہ نشتر کالونی پولیس نے مقدمہ درج کیا کہ

    مریم صفدر نے سال 2015ء میں گاڑی کے نیچے کچل کر تین افراد کو ہلاک کر دیا تھا ملزمہ نے عدالت سے ضمانت کروا رکھی ہے، پولیس کی جانب سے مقدمہ کا چالان پیش کرنے کے بعد عدالت نے خاتون مریم صفدر کو طلب کیا لیکن وہ پیش نہیں ہوئیں جس پر عدالت نے اس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔



    from Voice Of Pakistan http://ift.tt/2u49bai
    via IFTTT

    No comments:

    Post a Comment