Secretary General PTI Amir Kyani Visits Shelter Homes Havelian on the orders of the Prime Minister Imran Khan. The temporary Shelter Homes were setup for the people sleeping on roads and streets.
وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف
عامر محمود کیانی کی حویلیاں آمد
تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریٹر کی جانب سے قائم عارضی پناہ گاہ کا دورہ
بے گھر افراد کی خوراک اور رہائش کے لئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ
وزیراعظم کی ہدایت پر پناہ گاہ کو محض شام کے اوقات میں کھولنے کی بجائے 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ
ضرورت مند افراد کسی بھی وقت پناہ گاہ میں آسکتے ہیں اور اس میں فراہم کردہ سہولیات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں
حویلیاں میں قائم کی جانے والی پناہ گاہ میں سردی سے بچاؤ کیلئے ہیٹرز، گرم بستر اور ٹوائلٹ وغیرہ جیسی سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں
وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں قائم وفاقی حکومت معاشرے کے نچلے طبقے کی بہبود کے لئے کوشاں ہے،
سخت سرد موسم میں بے گھر افراد کے لئے خوراک اور رہائش کا انتظام نہائت قابلِ تحسین اور انسان دوستی کی واضح مثال ہے، مرکزی سیکرٹری جنرل
تاریخ میں پہلی مرتبہ حکومت امیروں کی بجائے غریب ترین طبقے کی بہبود پر محنت کر رہی ہے
ملک بھر میں پناہ گاہوں اور لنگر خانوں کا قیام غریبوں کے لئے وزیراعظم کا تحفہ ہے، عامر محمود کیانی
The post Secretary General PTI Amir Kyani Visits Shelter Homes Havelian appeared first on Trends Of Pakistan.
from Trends Of Pakistan https://ift.tt/35O0i33
via IFTTT
No comments:
Post a Comment